غزنی،سیکورٹی فورسز پر حملے و دھماکے، پانچ اہلکار ہلاک

سیکورٹی فورسز پر صوبہ غزنی کے قرہ باغ، خوگیانی اور مقر اضلاع میں بارودی سرنگوں کے دھماکے ہوئے اور ساتھ ہی دشمن کو نشانہ بھی بنایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-30 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع قرہ باغ کے صاحبزادہ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر […]

سیکورٹی فورسز پر صوبہ غزنی کے قرہ باغ، خوگیانی اور مقر اضلاع میں بارودی سرنگوں کے دھماکے ہوئے اور ساتھ ہی دشمن کو نشانہ بھی بنایا گیا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-30 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع قرہ باغ کے صاحبزادہ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر ہونے والے چرہ دار بم دھماکہ سے دو اہلکار ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

ضلع خوگیانی سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ کے روز مقامی وقت کےمطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ گل سرخ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

جہادی ذرائع نے ضلع مقر سے اطلاع دی ہےکہ بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھک لڑمہ کے علاقے میں فوجی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے دو موقع پر ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئيں۔