غزنی،سیکورٹی فورسز پر مجاہدین کے حملے، 11 ہلاک

صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر اور شلگر، دہ یک، آب بند اور مقر اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے مقامی جنگجوؤں، پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز 31/دسمبر 2015ءمقامی وقت کےمطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع دہ یک کے مربوطہ دہ […]

صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر اور شلگر، دہ یک، آب بند اور مقر اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے مقامی جنگجوؤں، پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز 31/دسمبر 2015ءمقامی وقت کےمطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع دہ یک کے مربوطہ دہ یک گاؤں میں مجاہدین نے آپریشن کے لیے آنے والے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جو ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 6 سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے دو مجاہدین اور ایک سویلین شہید ہوا۔ تقبلہم اللہ

ضلع شلگر سے اطلاع ملی ہےکہ جمعہ کے روز 2016-01-01 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ خزکے کے علاقے میں جنگجوؤں پر گھات کی صورت میں کی جانے والے حملے میں 3 جنگجو ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔

جہادی ذرائع نے ضلع  آب بند سے اطلاع دی ہےکہ جمعرات کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ اٹک کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر بارہ بجے کے لگ بھگ غزنی شہر میں سکوت بازار کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکار کو مار ڈالا۔

دوسری جانب جمعرات کےروز ژقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے مقر بازار میں نجیب اللہ ولد لعل محمد نامی جنگجو کو قتل کردیا  اور ان کے کلاشنکوف کو غنیمت کرلیا۔