غزنی،نائب ضلعی سربراہ زخمی اور تین جنگجو سرنڈر

صوبہ غزنی ضلع گیلان کے نائب سربراہ پر حملہ، جبکہ ضلع شلگر میں تین جنگجو مجاہدین سے آملے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مغرب کے وقت ضلع گيلان کے نائب ضلعی سربراہ اخترمحمد بازار میں مجاہدین کے حملے میں شدید زخمی ہوا۔ دوسری جانب جمعہ کےروز صبح کے وقت ضلع شلگر کے قدم خیل […]

صوبہ غزنی ضلع گیلان کے نائب سربراہ پر حملہ، جبکہ ضلع شلگر میں تین جنگجو مجاہدین سے آملے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مغرب کے وقت ضلع گيلان کے نائب ضلعی سربراہ اخترمحمد بازار میں مجاہدین کے حملے میں شدید زخمی ہوا۔

دوسری جانب جمعہ کےروز صبح کے وقت ضلع شلگر کے قدم خیل کے علاقے میں تین جنگجو حکمت اللہ ولد عبداللہ خان،آدم خان ولد عبدالمتین اور محمد کبیر ولد عبدالقیوم نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، جنہوں نے ایک کلاشنکوف اور دیگر فوجی سازوسامان بھی مجاہدین کے حوالے کردیا۔