غزنی،پولیس و فوجیوں پر دھماکے، ٹینک تباہ، 6 ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ غزنی کے شلگر اور خوگیانی اضلاع میں دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھک ضلع شلگر سلطان خیل کے علاقے میں فوجی ٹینک بارود سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار چار […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ غزنی کے شلگر اور خوگیانی اضلاع میں دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھک ضلع شلگر سلطان خیل کے علاقے میں فوجی ٹینک بارود سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار چار اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

ضلع خوگیانی سے اطلاع ملی ہےکہ سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت ولی قلعہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔