غزنی،پولیس پردھماکہ، فوجیوں پرحملہ،4 اہلکار ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ غزنی کے صدرمقام اور ضلع واغظ میں حملہ و دھماکہ ہوا۔ اطلاعات کے مطابق سنیچر کےروز 2015-05-30 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ غزنی شہر کے قریب سپندہ کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 3 […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ غزنی کے صدرمقام اور ضلع واغظ میں حملہ و دھماکہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق سنیچر کےروز 2015-05-30 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ غزنی شہر کے قریب سپندہ کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک جبکہ 4 زخمی ہونے کے علاوہ ایک بکتربند ٹینک بھی 82 ایم ایم توپ کا نشانہ لگنے سے تباہ ہوا۔

ضلع واغظ سے اطلاع ملی ہےکہ سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ دامان کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی چرہ دار بم سے تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے ایک موقع پر ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئيں۔