غزنی،چوکی فتح، پانچ ٹینک تباہ، 29 ہلاک و زخمی، اسلحہ غنیمت

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی میں دشمن پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صدر مقام غزنی شہر کے گنج کے علاقے میں چوکی پر ہونے والے حملے میں چوکی فتح وہاں تعینات تین اہلکار ہلاک جبکہ چار زخمی اور مجاہدین نے ایک […]

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی میں دشمن پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صدر مقام غزنی شہر کے گنج کے علاقے میں چوکی پر ہونے والے حملے میں چوکی فتح وہاں تعینات تین اہلکار ہلاک جبکہ چار زخمی اور مجاہدین نے ایک ہیوی مشین گن، ایک راکٹ، دو امریکی ایم 16 رائفلیں، ایک کلاشنکوفیں اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔

دریں اثناء تازہ دم اہلکاروں کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا، جس میں ایک ٹینک راکٹ لگنے سے تباہ اور اس میں سوار چار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

دوسری جانب بدھ کے روز دوپہر کے وقت توحیدآباد کے علاقے میں فوجی مرکز پر حملے کے دوران ایک فوجی ہلاک دو زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق  بدھ کے روز شام کے وقت ضلع شلگر کے چاردیوار کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو ٹینک تباہ اور دو اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی اور دیگر فرار ہوئے۔

اسی طرح عشاء کے وقت سینی کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں دو فوجی ٹینک تباہ اور ان میں سوار 8 اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے اور رات کے وقت چاردیوال کے علاقے میں ایک فوجی مارا گیا۔

نیز عشاء کے وقت ضلعی مرکز کے قریب چوکی پر حملے کی صورت میں ایک پولیس اہلکار قتل ہوا۔