غزنی،کمانڈو مرکز پرشہیدی حملہ،کمانڈر سمیت98ہلاک و زخمی

صوبہ غزنی کے صدرمقام غزنی شہر میں کابل انتظامیہ کے اینٹلی جنس سروس سپیشل فورس (کمانڈو) کی 06 یونٹ اور703 بٹالین نامی مرکز کو امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد زید قندہاری تقبلہ اللہ تعالی نے آج پیر کےروز علی الصبح بارود بھرے فوجی ٹینک کے ذریعے شہیدی کا حملے کا نشانہ بنایا۔ فدائی حملے کے […]

صوبہ غزنی کے صدرمقام غزنی شہر میں کابل انتظامیہ کے اینٹلی جنس سروس سپیشل فورس (کمانڈو) کی 06 یونٹ اور703 بٹالین نامی مرکز کو امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد زید قندہاری تقبلہ اللہ تعالی نے آج پیر کےروز علی الصبح بارود بھرے فوجی ٹینک کے ذریعے شہیدی کا حملے کا نشانہ بنایا۔

فدائی حملے کے نتیجے میں مرکز مہندم ، وہاں تعینات کمانڈر نقیب اللہ اورگونی سمیت 56 اہلکار ہلاک جب کہ 42 زخمی، درجنوں ٹینک اور گاڑیاں بھی تباہ ہونے کے علاوہ دشمن کو بھاری مالی نقصانات کا سامنا بھی ہوا۔

واضح رہےکہ مزدور دشمن کی جانب سے اعلان جنگ اور مختلف صوبوں میں شہریوں پر حملوں کے جواب نے امارت اسلامیہ نے دشمن کو نشانہ بنایا،اگر دشمن اسی طرح اپنے حملوں اور بمباریوں کو جاری رکھیں گے، تو نہتے شہریوں کا انتقام بھی جاری رہیگا۔ ان شاءاللہ

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ

25 رمضان المبارک 1441 ھ بمطابق 18 مئی 2020 ء