غزنی، جنگجوؤں کی باہمی لڑائی،تین ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں کے درمیان صوبہ غزنی ضلع مقر میں باہمی لڑائی لڑی گئی۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز صبح کے وقت دین محمد نامی جنگجو نے دولنہ گاؤں میں شرپسندوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں عمر نامی جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

مقامی جنگجوؤں کے درمیان صوبہ غزنی ضلع مقر میں باہمی لڑائی لڑی گئی۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز صبح کے وقت دین محمد نامی جنگجو نے دولنہ گاؤں میں شرپسندوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں عمر نامی جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔