غزنی، شلگر میں فوجی ٹینک پر دھماکہ، 3 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر صوبہ غزنی ضلع شلگر میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دھماکہ بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صاحب کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر ہوا،جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار ہلاک و […]

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر صوبہ غزنی ضلع شلگر میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دھماکہ بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صاحب کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر ہوا،جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار ہلاک و زخمی ہوئيں۔