غزنی، پولیس گاڑی پر دھماکہ، 4 اہلکار زخمی

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دھماکہ منگل کےروز 2015-10-06 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ غزنی شہر کے مربوطہ امام حداد کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی پر ہوا، جس سے 4 اہلکار زخمی […]

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دھماکہ منگل کےروز 2015-10-06 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ غزنی شہر کے مربوطہ امام حداد کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی پر ہوا، جس سے 4 اہلکار زخمی ہوئيں۔