غزنی، چوکی پر مجاہدین کا قبضہ، 10 جنگجو ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نےصوبہ غزنی ضلع شلگر میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات گئے صاحب خان کے علاقے میں واقع مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جس کے نتیجے میں مجاہدین اللہ […]

مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نےصوبہ غزنی ضلع شلگر میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات گئے صاحب خان کے علاقے میں واقع مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جس کے نتیجے میں مجاہدین اللہ تعالی کی نصرت سے چوکی پر قابض اور وہاں تعینات جنگجوؤں میں سے 4 ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوئيں۔

واضح رہےکہ مذکورہ گاؤں معروف جنگجو کمانڈر لطف اللہ کامران کا آبائی علاقہ ہے، جہاں مجاہدین نے اس سے قبل بھی دشمن کو نشانہ بنایا تھا، جس کے نتیجے میں سینکڑوں جنگجو مارے گئے تھے۔