غزنی

غزنی ، 50 لاکھ افغانی کی لاگت سے سکول کی عمارت کی تعمیر کا آغاز

غزنی ، 50 لاکھ افغانی کی لاگت سے سکول کی عمارت کی تعمیر کا آغاز

کابل(بی این اے )
غزنی کے ضلع جاغوری میں 50 لاکھ افغانی کی لاگت ایک سکول کی عمارت کی تعمیر کا آغاز کر دیاگیا۔

مذکورہ صوبے کے محکمہ تعلیم کے حکام نے باختر نیوز کو بتایا کہ ضلع جاغوری کے رہائشیوں کے مالی تعاون سے 50 لاکھ افغانی کی لاگت سے حیدر ہائی اسکول کے لیے دو منزلہ عمارت کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے، جس میں 13 انتظامی اور کلاس رومز اور دیگر سہولیات ہوں گی۔