غزنی اورقندوز، پولیس و جنگجوؤں پر حملے، 3 اہلکار ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں پر غزنی اور قندوز صوبوں میں حملے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ غزنی شہر کے توغی کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس میں دو اہلکار ہلاک […]

مقامی جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں پر غزنی اور قندوز صوبوں میں حملے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ غزنی شہر کے توغی کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس میں دو اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر زاخیل پل کے مقام پر جنگجوؤں پر گھات کی صورت میں کی جانے والے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔