غزنی اور ننگرہار،چوکی پر حملہ دھماکہ، 3 ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر غزنی اور ننگرہار صوبوں میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ غزنی ضلع خوگیانی کے فتنہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز شام کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع بٹی کوٹ […]

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر غزنی اور ننگرہار صوبوں میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ غزنی ضلع خوگیانی کے فتنہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز شام کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع بٹی کوٹ کے سرگردان چوک کے علاقے میں واقع چوکی میں تعینات ایک جنگجو کو مجاہدین نے قتل کردیا۔