غزنی اور پکتیا،پولیس پر حملہ و دھماکہ،دو ہلاک، گاڑی تباہ

پولیس اہلکاروں پر غزنی اور پکتیا صوبوں میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ غزنی ضلع خواجہ عمری کے دہ حمزہ کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکار کو سنائیپرگن سے مار ڈالا۔ دوسری جانب جمعرات کےروز شام کے وقت […]

پولیس اہلکاروں پر غزنی اور پکتیا صوبوں میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ غزنی ضلع خواجہ عمری کے دہ حمزہ کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکار کو سنائیپرگن سے مار ڈالا۔

دوسری جانب جمعرات کےروز شام کے وقت صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر کے خاچی کے علاقے میں پولیس رینجر گاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار اہلکار وں میں سے ایک ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔