غزنی حملے اور دھماکے،دو فوجی اور پولیس اہلکار ہلاک

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر اور ضلع گيلان میں حملے و دھماکے ہوئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے  لگ بھگ غزنی شہر کے علی لالا صاحب کے علاقے میں بم دھماکہ سے پولیس اہلکار […]

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر اور ضلع گيلان میں حملے و دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے  لگ بھگ غزنی شہر کے علی لالا صاحب کے علاقے میں بم دھماکہ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوا۔

دوسری جانب پیر اور منگل کی درمیانی شب رات گئے ضلع گیلان کے آزاد اوربختیار کے علاقوں میں مجاہدین کے حملوں میں ایک فوجی ہلاک جبکہ جنگجو زخمی ہوا۔