غزنی

غزنی: زلزلے سے متاثر ہونے والے تاریخی مقامات کی سروے کے لیے وزارت اطلاعات و ثقافت کا ایک وفد غزنی پہنچ گیا

غزنی: زلزلے سے متاثر ہونے والے تاریخی مقامات کی سروے کے لیے وزارت اطلاعات و ثقافت کا ایک وفد غزنی پہنچ گیا

 

وزارت اطلاعات و ثقافت کا ایک وفد ان تاریخی مقامات کا سروے کرنے کے لیے غزنی پہنچ گیا ہے جو منہدم ہونے کے خطرے سے دوچار قدیم اور تاریخی مقامات کا سروے کرے گا۔۔ مذکورہ وفد نے کہا کہ یونیسکو تاریخی مقامات کی بحالی میں ان کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔ حالیہ زلزلے کی وجہ سے غزنی کے متعدد تاریخی مقامات کو نقصان پہنچا ہے اور ان کے منہدم ہونے کا خطرہ ہے۔