غزنی وننگرہار، ضلعی مرکز و چوکیوں پر حملہ، 3 ہلاک

منصوری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اورننگرہار صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق سنیچر کےروز مغرب کے وقت صوبہ غزنی  ضلع دہ یک کے تاسن کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں دو کٹھ پتلی فوجی ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب سنیچر کےروز مغرب کے وقت مجاہدین نے […]

منصوری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اورننگرہار صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق سنیچر کےروز مغرب کے وقت صوبہ غزنی  ضلع دہ یک کے تاسن کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں دو کٹھ پتلی فوجی ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب سنیچر کےروز مغرب کے وقت مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع  گیروکے مرکز اور دو چوکیوں پر وسیع حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں دشمن کو  مالی و جانی نقصانات کا سامنا ہوا۔

صوبہ ننگرہار سے اطلاع ملی ہےکہ سنیچر کےروز مغرب کے وقت ضلع حصارک کے چارتوت کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک شرپسند مارا گیا۔