غزنی و لوگر: پانچ ٹینک ،ایک گاڑی تباہ، 25 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اور لوگر صوبوں میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت مجاہدین نے صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر اور ضلع شلگر میں  کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو دیر تک […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اور لوگر صوبوں میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت مجاہدین نے صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر اور ضلع شلگر میں  کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں چار ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 9 اہلکار ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق بزدل دشمن نے معمول کے مطابق سویلین آبادی کو مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا اور ساتھ ہی شدید بمباری بھی کی، جس کے نتیجے میں سردار قلعہ کے علاقے میں چار بچے شہید جبکہ دو خواتین اور تین بچے زخمی  ہوئے اور لڑائی کے دوران ایک مجاہد شہید جبکہ تین زخمی ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

صوبہ لوگر سے آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے رز دوپہر سے قبل ضلع برکی برک کے چہلتن اور احمدک نامی چوکیوں کی جانب جانے والے کاروان پر حملہ کیا، جس میں چار اہلکار ہوئے اور ساتھ ہی ایک ٹینک اور ایک رینجرگاڑی بھی بموں سے تباہ اور ان میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق دشمن کی جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

دریں اثناء صدر مقام پل عالم شہر کے جمعہ قلعہ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں دو فوجی ہلاک ہوئے۔