غور

غور، دو واٹر سپلائی پروجیکٹ کی تعمیر کا آغاز

غور، دو واٹر سپلائی پروجیکٹ کی تعمیر کا آغاز

کابل(بی این اے )
غور، محکمہ دیہی ترقی و تعمیر نو کے حکام نے مذکورہ صوبے میں دو واٹر سپلائی پروجیکٹ کی تعمیر کاکام شروع کردیاہے۔

غور، محکمہ دیہی ترقی و تعمیر نو کے ترجمان ذبیح اللہ غوثی زادہ نے باختر نیوز کے نامہ نگار کو بتایا کہ صوبہ غور کے دولینہ اور تیوری اضلاع میں مذکورہ پراجیکٹس کی تعمیر کا کام یونیسیف کے مالی تعاون سے 84 لاکھ ملین 28 ہزار 853 افغانی کی لاگت سے شروع کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ مذکورہ پراجیکٹس کی تعمیر سے ان دونوں اضلاع کے 2 ہزار خاندانوں کو پینے کا صاف پانی اور 300 افراد کو روزگار فراہم ہوگا۔