“غورماچ کی فتح” الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی ویڈیو رپورٹ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے چند روز قبل صوبہ بادغیس ضلع غورماچ کے مرکز کا کنٹرول اللہ تعالی کی نصرت سے حاصل کرلیا اور وہاں تعینات اہلکار ہلاک و زخمی اور فرار ہونے کے علاوہ مجاہدین نے کافی مقدار میں مختلف النوع ہلکے و بھاری ہتھیار غنیمت کرلیے۔ اس سلسلے میں الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے چند روز قبل صوبہ بادغیس ضلع غورماچ کے مرکز کا کنٹرول اللہ تعالی کی نصرت سے حاصل کرلیا اور وہاں تعینات اہلکار ہلاک و زخمی اور فرار ہونے کے علاوہ مجاہدین نے کافی مقدار میں مختلف النوع ہلکے و بھاری ہتھیار غنیمت کرلیے۔

اس سلسلے میں الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے ساتھی نے علاقے سے مصدقہ ویڈیو رپورٹ الامارہ ویب سائٹ کو ارسال کی ہے، جو پیش خدمت ہے، جسے مختلف کوالٹی میں براہ راست ملاحظہ اور داؤنلوڈ فرماسکتے ہیں۔

براہ رست لنک

 

ghormach fatha : Free Download & Streaming : Internet Archive

ghormach fatha : Free Download & Streaming : Internet Archive

alemarah

ڈاؤنلوڈ لنک

https://archive.org/download/GhormachFatha/GhormachFatha2.mp4

 

واضح رہے کہ اس سے قبل ریلیز ہونے والی ویڈیو رپورٹ یہاں ملاحظہ کیجیے۔