غور وبادغیس: چوکی فتح، کمانڈر سمیت 6 ہلاک،7 گرفتار

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غور وبادغیس صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق اتوار کے رات صوبہ غور کے صدر مقام فیروزکوہ کے برخان کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، کمانڈر عبد المؤمن سمیت 6 اہلکار ہلاک، سات زخمی، جبکہ مجاہدین نے […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غور وبادغیس صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق اتوار کے رات صوبہ غور کے صدر مقام فیروزکوہ کے برخان کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، کمانڈر عبد المؤمن سمیت 6 اہلکار ہلاک، سات زخمی، جبکہ مجاہدین نے 3 ایم سولہ، 3 ایم 49، ایک رات والے دوربین، 4 ہیوی مشن گن، 6 کلاشنکوف، 12 موٹرسائکل اور 2 راکٹ لانچروں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو میں آپریشن کرنے والے کاروان پر حملہ ہوا، جس سے دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہوئے فرار کی راہ اپنالی۔