فاریاب،پولیس ہیڈکوارٹر میں دھماکہ،کاروان پر حملہ، 3گاڑیاں تباہ

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ فاریاب کے قرمقول اور شیرین تگاب اضلاع میں حملے اور دھماکے ہوئے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق علی الصبح پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع قرمقول کے مرکز کے قریب مجاہدین نے پولیس اہلکار کو قتل کردیا اور ان کے موٹرسائیکل اور […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ فاریاب کے قرمقول اور شیرین تگاب اضلاع میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق علی الصبح پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع قرمقول کے مرکز کے قریب مجاہدین نے پولیس اہلکار کو قتل کردیا اور ان کے موٹرسائیکل اور اسلحہ کو غنیمت کرلی۔

رپورٹ کے مطابق منگل کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع شیرین تگاب کے فیض آباد کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر گھات کی صورت میں کی جانے والے حملے میں دو گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا۔

دوسری جانب منگل اور بدھ کی درمیانی شب پولیس ڈسٹرکٹ  ہیڈکوارٹر کے اندر پولیس چیف کی گاڑی میں مجاہدین کی نصب کردہ مقناطیسی بم دھماکہ سے ہوا، جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔