فاریاب، خواجہ موسی اور گرزیوان اضلاع اور وسیع علاقے فتح، غنائم

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب کے خواجہ موسی اور گرزیوان اضلاع کے مراکز اور آس پاس چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع گرزیوان کے مرکز، پولیس ہیڈ کوارٹر اور […]

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب کے خواجہ موسی اور گرزیوان اضلاع کے مراکز اور آس پاس چوکیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع گرزیوان کے مرکز، پولیس ہیڈ کوارٹر اور آس پاس چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو جمعرات کےروز 2015-10-08 مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈ کوارٹر،سرکاری عمارتوں، چوکیوں اور تگاب ایشان، بازار، گاوگی، گنج اور جر قلعہ کے علاقوں پر قبضہ جمالی، اس کے علاوہ 5 سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی اور دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے ایک فوجی رینجر گاڑی، 12 موٹرسائیکلیں اور کافی مقدار میں ہلکے و بھاری ہتھیار غنیمت کرلیے۔

واضح رہے کہ دشمن کے جوابی فائرنگ سے 2 مجاہدین شہید جبکہ 5 زخمی ہوئيں۔ تقبلہمااللہ

ضلع خواجہ موسی سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈ کوارٹر اور آس پاس چوکیوں پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں مجاہدین نےاللہ تعالی کی نصرت سے جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے14 چوکیوں، 72 گاؤں، 2 بازاروں اور تمام مراکز پر قابض ہوئيں اور آپریشن کے دوران متعدد  اہلکار ہلاک و زخمی ہوئيں، جن میں سے 4 کی لاشیں اور 2 فوجی تباہ شدہ ٹینک میدان جنگ میں پڑے ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے ایک رینجر گاڑی، 5 موٹرسائیکلیں اور کافی مقدار میں ہلکے و بھاری ہتھیار اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

واضح رہے کہ لڑائی کے دوران 3 مجاہدین بھی زخمی ہوئيں۔