فاریاب، دو مراکز، 9 چوکیاں  اور وسیع علاقہ فتح، کافی غنائم

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب ضلع المار میں دشمن پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت مجاہدین نے چغاتک کے علاقے میں واقع دشمن کے مراکز اور چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو شام تک جاری رہا، […]

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب ضلع المار میں دشمن پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت مجاہدین نے چغاتک کے علاقے میں واقع دشمن کے مراکز اور چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو شام تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے دو فوجی مراکز ، 9 چوکیاں اور وسیع فتح ہونے کے علاوہ وہاں تعینات اہلکاروں نے جانی و مالی نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے دو اینٹی ایئرکرافٹ گنیں، دو ہیوی مشین گنیں، تین کلاشنکوفیں، دو امریکی موٹرسائیکلیں، دو گاڑیاں اور  مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔