فاریاب، فوجی ٹینک بم کا شکار، دو اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے فوجی ٹینک پر صوبہ فاریاب ضلع چہگزئی میں دھماکہ ہوا۔ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-25 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ قلعہ کہنہ کے علاقے میں فوجی ٹینک دھماکہ خیز مواد سے تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

کٹھ پتلی فوجوں کے فوجی ٹینک پر صوبہ فاریاب ضلع چہگزئی میں دھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-25 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ قلعہ کہنہ کے علاقے میں فوجی ٹینک دھماکہ خیز مواد سے تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔