فاریاب، قیصار میں دشمن کا دعوہ من گھڑت ہے

صوبہ فاریاب ضلع قیصار میں بزدل دشمن کا دعوہ من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق کٹھ پتلی انتظامیہ کی صوبائی  عہدیداروں نے دعوہ کیا کہ گذشتہ ایک ہفتہ دوران امارت اسلامیہ کے مجاہدین سے پانچ اہم علاقوں صیاد، خواجہ، زاہدخان، چکنہ اور آقسمت چھین لیے گئے،ہم دشمن کے اس دعوے کی […]

صوبہ فاریاب ضلع قیصار میں بزدل دشمن کا دعوہ من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق کٹھ پتلی انتظامیہ کی صوبائی  عہدیداروں نے دعوہ کیا کہ گذشتہ ایک ہفتہ دوران امارت اسلامیہ کے مجاہدین سے پانچ اہم علاقوں صیاد، خواجہ، زاہدخان، چکنہ اور آقسمت چھین لیے گئے،ہم دشمن کے اس دعوے کی پرزور الفاظ میں تردید کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ مذکورہ علاقے تاحال مجاہدین کے کنٹرول میں ہے اور وہاں دشمن کی کسی قسم کی حرکت نظر نہیں آتی۔

اسی طرح دشمن کے دعوے کی بھی پرزور الفاظ میں تردید کرتے ہیں، جس میں کہا گیا ہےکہ ملاخیر اللہ کی سرکردگی میں پانچ مجاہدین سرنڈر ہوئے ہیں۔دشمن اس طر دعوؤں سے حواس باختہ فوجیوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتا ہے۔