فاریاب ، بلخ و بامیان میں فورسز پر حملے، دو ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب، بلخ اور بامیان صوبوں میں فورسز پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع چہلگزی کے قلعہ کہنہ کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار مارا […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب، بلخ اور بامیان صوبوں میں فورسز پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع چہلگزی کے قلعہ کہنہ کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار مارا گیا۔

صوبہ بلخ سے اطلاع ملی ہےکہ جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھک ضلع  چائی کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

جہادی ذرائع نے صوبہ بامیان سے اطلاع دی ہےکہ جمعہ کےروز دوپہر کے وقت ضلع کہمردکے ذوغال سنگ کے علاقے کلیچ گاؤں کے قریب پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا،جس میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔