فاریاب اور جوزجان میں مدارس کا افتتاح / تصاویر

کمیشن برائے تعلیم و تربیہ  امارت اسلامیہ کے ذمہ داراں نے فاریاب اور جوزجان صوبوں میں دو مدارس دینیہ کا افتتاح کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ جوزجان ضلع فیض آباد کے قبچاق افغانیہ کے علاقے میں شہید ملا حمیداللہ اخوندزادہ تقبلہ اللہ دینی مدرسہ اور صوبہ فاریاب  ضلع قیصار کے حیدارخانہ کے علاقے میں […]

کمیشن برائے تعلیم و تربیہ  امارت اسلامیہ کے ذمہ داراں نے فاریاب اور جوزجان صوبوں میں دو مدارس دینیہ کا افتتاح کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ جوزجان ضلع فیض آباد کے قبچاق افغانیہ کے علاقے میں شہید ملا حمیداللہ اخوندزادہ تقبلہ اللہ دینی مدرسہ اور صوبہ فاریاب  ضلع قیصار کے حیدارخانہ کے علاقے میں خالدبن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کے نام سے دارالحفاظ کا افتتاح  کیا گیا۔

اس دوران ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں علمائےکرام، قبائلی، مجاہدین اور عام شہریوں نے شرکت کی، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور بعد میں کمیشن برائے تعلیم وتربیت کے صوبائی عہدیداروں اور علمائے کرام نے خطاب کیا۔

صوبہ جوزجان کے مدرسے کی تصاویر

 

صوبہ فاریاب دارالحفاظ کی تصاویر