فاریاب اور سرپل میں کاروائیاں جاری، چوکی فتح

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب اور سرپل صوبوں میں کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنا رکھا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع خواجہ موسی کے مرکز کے قریب واقع کٹھ پتلی انتطامیہ کی چوکیوں […]

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب اور سرپل صوبوں میں کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنا رکھا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع خواجہ موسی کے مرکز کے قریب واقع کٹھ پتلی انتطامیہ کی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو اطلاع  آنے تک جاری ہے، جس میں اب تک مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے ایک چوکی کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور دشمن کو ہلاکتوں کا  سامنا ہوا ہے۔

الامارہ ویب سائٹ کے نامہ نگار نے صوبہ سرپل سے اطلاع دی ہےکہ بدھ کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے ضلع صیاد کے آقسو کے علاقے میں دشمن کے خلاف و سیع کاروائی کا آغاز کیا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے، جس میں دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا ہے، لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

دوسری جانب مجاہدین نے منگل کےروز 2015-10-06 شام کے ضلع سوزمہ کے مربوطہ سنگ تودہ کے مقام پر مجاہدین نے کٹھ پتلی انتطامیہ کے دادگاہ نامی ادارے کے انچارج کو گرفتار کرلیا۔