فاریاب اور ہلمند میں دھماکے، ٹینک تباہ، پانچ اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر فاریاب اور ہلمند صوبوں میں مجاہدین کی نصب شدہ بموں کے دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صبح کے وقت صوبہ فاریاب ضلع قرمقول کے مربوطہ علاقے میں بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے دو موقع پر ہلاک جبکہ دو شدید زخمی ہوئے۔ […]

کٹھ پتلی فوجوں پر فاریاب اور ہلمند صوبوں میں مجاہدین کی نصب شدہ بموں کے دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صبح کے وقت صوبہ فاریاب ضلع قرمقول کے مربوطہ علاقے میں بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے دو موقع پر ہلاک جبکہ دو شدید زخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے ٹانگان گودر کے علاقے میں یکےبعدیگرے دو چرہ دار بم دھماکوں سے تین کٹھ پتلی فوجیں لقمہ اجل بن گئے۔