فاریاب وزابل چوکی فتح، دو کمانڈروں سمیت 8 ہلاک، غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب اور زابل صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے خواجہ توبچاق کے علاقے  میں واقع چوکی پر ہونے والے حملے سے اللہ تعالی کی نصرت سے چوکی فتح اور وہاں تعینات دو کمانڈروں حبیب اللہ […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب اور زابل صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے خواجہ توبچاق کے علاقے  میں واقع چوکی پر ہونے والے حملے سے اللہ تعالی کی نصرت سے چوکی فتح اور وہاں تعینات دو کمانڈروں حبیب اللہ اور محمداللہ سمیت چار ہلاک جبک ایک زخمی اور مجاہدین نے تین کلاشنکوفیں، تین وائرلیس سیٹیں، سات دستی بم، ایک دوربین اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔

رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے قریب واقع چوکی پر حملے کے  دوران ایک فوجی قتل اور ان کے ہیوی مشین گن مجاہدین نے غنیمت کرلی۔

دوسری جانب منگل بدھ کے روزضلع میزان کے سعداللہ خان گاؤں میں مجاہدین کے حملوں میں تین فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔