فتح موسی قلعہ کی تازہ ترین احوال اورغنائم کی تفصیل

عزم آپریشن کے سلسلے میں ہلمند صوبے کے ایک اہم اورسٹرٹیجک ضلع پرگزشتہ شب 25اگست منگل کے روزامارت اسلامیہ کے مجاھدین کی طرف سے ایک وسیع حملہ کیاگيا۔ حملے میں سینکڑوں مجاہدین شریک تھے چھوٹے بڑے اسلحے کااستعمال ہوا۔جس کے نتیجے میں ضلعی دفترتمام حکومتی دفاتربشمول تمام چوکیوں کے مکمل طورپرفتح ہوگئے ہیں ۔ اسکے […]

عزم آپریشن کے سلسلے میں ہلمند صوبے کے ایک اہم اورسٹرٹیجک ضلع پرگزشتہ شب 25اگست منگل کے روزامارت اسلامیہ کے مجاھدین کی طرف سے ایک وسیع حملہ کیاگيا۔

حملے میں سینکڑوں مجاہدین شریک تھے چھوٹے بڑے اسلحے کااستعمال ہوا۔جس کے نتیجے میں ضلعی دفترتمام حکومتی دفاتربشمول تمام چوکیوں کے مکمل طورپرفتح ہوگئے ہیں ۔

اسکے بعددشمن کے ایک اہم محاذپی آرٹی پرحملہ کیاگيا۔جوبدھ 26اگست کے صبح 10بجے تک وہ بھی مکمل طورپرفتح ہوااوردشمن ضلع گرشک کی طرف فرارکی حالت میں ہے جوکہ مجاھدین کی طرف سے تعاقب کیاجارہاہے۔

حملے میں دشمن کے 40پولیس اورفوجی ہلاک ہوئے ہیں ۔جس میں 20 اہلکاروں کی لاشیں میدان جنگ میں رہ گئے ہیں اور کمانڈرسمیت 50سے زیادہ اہلکارزخمی ہوئے ہیں۔

اس لڑائی میں دشمن سے 14ٹھینک،13رینجرگاڑیاں،10اکمالاتی گاڑی35عددچھوٹے بڑے مشین گن،500راکٹ لانچرکے گولیاں،500ھیوی مشین گن گولیاں،100ڈی سی توپ کے گولے،800صندوق کئی قسم کے مشین گنوں کی گولیوں سمیت کئی دوسرے جنگی سازوسامان غنیمت کیاگیاہے۔

اس پورے لڑائی میں امارت اسلامیہ کے 11مجاھدزخمی اور 5مجاھدین شہادت کے اعلی مقام پرفائزہوئے ہیں۔تقبلہم اللہ