فراہ،گشتی پارٹی پر حملہ، ٹینک تباہ،دو ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے  مجاہدین نے صوبہ فراہ ضلع بالابلوک میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھک سیاہ جنگل کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جس میں ایک ٹینک راکٹ لگنے سے تباہ ہونے کے […]

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے  مجاہدین نے صوبہ فراہ ضلع بالابلوک میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھک سیاہ جنگل کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جس میں ایک ٹینک راکٹ لگنے سے تباہ ہونے کے علاوہ دو اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق نصف گھنٹے تک جاری رہنے والی لڑائی میں دو  مجاہدین بھی زخمی ہوئے۔