فراہ، سیکورٹی فورسز پر حملہ، ٹینک تباہ، دو قتل، غنائم

کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر صوبہ فراہ ضلع پشترود میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-23 مقامی وقت کے مطابق دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ چارماس کے علاقے میں گشتی پارٹی پر حملہ ہوا۔ دریں اثناء جائے واردات تازہ دم اہلکار پہنچیں […]

کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر صوبہ فراہ ضلع پشترود میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-23 مقامی وقت کے مطابق دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ چارماس کے علاقے میں گشتی پارٹی پر حملہ ہوا۔

دریں اثناء جائے واردات تازہ دم اہلکار پہنچیں اور لڑائی میں شدت آئی، جو دو گھنٹے تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں ٹینک تباہ، 2 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے بندوق سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کر لیا۔