فراہ، فوجی و ضلعی مراکز اورچوکیوں پر حملہ، لڑائی جاری

صوبہ فراہ کے پشت رود، بالابلوک اور فراہ اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فوجی و ضلعی مراکز اور چوکیوں پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع پشت رود کے مسو، چاردہ، برنگک، دوکین اور چارماس کے علاقوں […]

صوبہ فراہ کے پشت رود، بالابلوک اور فراہ اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فوجی و ضلعی مراکز اور چوکیوں پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع پشت رود کے مسو، چاردہ، برنگک، دوکین اور چارماس کے علاقوں میں فوجی، پولیس اور جنگجوؤں کے مراکز او ر چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو تاحال جاری ہے، جس میں اب تک مسو کے علاقے میں چوکی فتح ہونے کے علاوہ  ایک ٹینک بھی تباہ ہوا۔

ضلع بالابلوک سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ کےروز دن بھر مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرکو محاصرے میں رکھنے کے علاوہ اس پر حملہ بھی کیا اور دشمن نے مرکز تک پہنچنے کی کوشش کی، جسے مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے ناکام بنادیا۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ

جہادی ذرائع نے ضلع فراہ رود سے اطلاع دی ہےکہ بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے بازار میں جمپ کے قریب پولیس اہلکار کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا اور ان کے کلاشنکوف کو غنیمت کرلیا۔