فراہ، پولیس چوکیوں پر حملہ،3 ہلاک و زخمی، اسلحہ غنیمت

پولیس اہلکاروں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ ضلع فراہ رود میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے بازار میں پولیس اہلکار کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا اور ان کے پستول کو غنیمت کرلی۔ دوسری جانب لوئے پل کے علاقے اور […]

پولیس اہلکاروں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ ضلع فراہ رود میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے بازار میں پولیس اہلکار کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا اور ان کے پستول کو غنیمت کرلی۔

دوسری جانب لوئے پل کے علاقے اور بازار منڈی میں قائم دو چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس میں دو  اہلکار زخمی ہوئے۔

الحمدللہ مجاہدین کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔