فراہ، کمانڈرزخمی، دو پولیس قتل، اسلحہ غنیمت

صوبہ فراہ کے صدر مقام اور ضلع فراہ رود میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پولیس پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2016-01-01 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ صدر مقام فراہ شہر کے کورہ گز کے علاقے میں معروف پولیس کمانڈر  قادر بارودی سرنگ دھماکہ سے […]

صوبہ فراہ کے صدر مقام اور ضلع فراہ رود میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پولیس پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2016-01-01 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ صدر مقام فراہ شہر کے کورہ گز کے علاقے میں معروف پولیس کمانڈر  قادر بارودی سرنگ دھماکہ سے شدید زخمی ہوا۔

ضلع فراہ رود سے اطلاع ملی ہےکہ جمعرات کے روز 31/دسمبر2015ء مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے بازار میں دو پولیس اہلکاروں کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں مار ڈالے اور ان کے اسلحہ کو غنیمت کرلیا۔