فراہ آپریشن، وسیع علاقے فتح، غنائم، 15 ہلاک و زخمی

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر اور پشت رود و فراہ رود اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں اور پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع پشت رود کے مسو، چاردہ، برنگک، دوکین اور […]

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر اور پشت رود و فراہ رود اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں اور پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع پشت رود کے مسو، چاردہ، برنگک، دوکین اور چارماس کے علاقوں میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان شدید لڑائی چھڑگئی، جو رات گیارہ بجے تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں مجاہدین نے مسو کے علاقےپر اللہ تعالی کی نصرت سے قبضہ جمانے کے علاوہ  جنگجو کمانڈر حبیب گو کے دومراکز  کو بھی تباہ کردیے اور ساتھ ہی ایک ٹینک، ایک موٹر سائیکل تباہ جبکہ 3 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوئيں۔

مجاہدین نے 8 موٹرسائیکلیں اور دیگر فوجی سازوسامان بھی غنیمت کرلیا۔

واضح رہے کہ دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی شہید ہوا ۔ تقبلہ اللہ

صوبائی دارالحکومت فراہ شہر سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ ریگی کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کا ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے ایک موقع پر ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئيں۔

جہادی ذرائع نے ضلع فراہ رود سے اطلاع دی ہےکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ کاروان گاہ اور چک آب کے علاقوں میں  واقع تین فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے  حملہ کیااور دشمن کے کمک کے لیے تازہ دم اہلکار پہنچنے سے لڑائی میں شدت آئی، جو  جمعرات کےروز 2015-10-08 دوپہر بارہ بجے تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا، لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے  3 مجاہدین بھی زخمی ہوئيں۔

دوسری جانب جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ بازار میں مجاہدین نے چوکی میں ڈیوٹی دینے والے دو پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہوئيں۔