فراہ وہرات، فوجی پارٹی پر حملہ، گاڑی تباہ، ہلاکتیں

فوجی پارٹی پر صوبہ فراہ میں مجاہدین نے حملہ، جبکہ صوبہ ہرات میں فوجی گاڑی پر بم دھماکہ ہوا۔ تفصیل کے مطابق سنیچر کے روز 2016-01-02 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع بالابلوک کے شیخ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ […]

فوجی پارٹی پر صوبہ فراہ میں مجاہدین نے حملہ، جبکہ صوبہ ہرات میں فوجی گاڑی پر بم دھماکہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق سنیچر کے روز 2016-01-02 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع بالابلوک کے شیخ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس سے ایک اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنا لی۔

صوبہ ہرات سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھگ صوبائی درالحکومت ہرات شہر میں رینجر گاڑی مقناطیسی بم سے تباہ ہوئی، اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔