فوجی غنڈہ گردی، خاتون سمیت 5 شہید

کٹھ پتلی فوجوں نے معمول کے مطابق لغمان اور بلخ صوبوں میں نہتے عوام کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ لغمان ضلع علیشنگ کے رہین گاؤں میں ایک مکان پر وحشی دشمن نے ڈرون حملہ کیا،جس کے نتیجے میں مکان تباہ، ایک خاتون شہید، ایک خاتون سمیت متعدد بچے زخمی […]

کٹھ پتلی فوجوں نے معمول کے مطابق لغمان اور بلخ صوبوں میں نہتے عوام کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ لغمان ضلع علیشنگ کے رہین گاؤں میں ایک مکان پر وحشی دشمن نے ڈرون حملہ کیا،جس کے نتیجے میں مکان تباہ، ایک خاتون شہید، ایک خاتون سمیت متعدد بچے زخمی ہوئے۔
دوسری جانب صوبہ بلخ ضلع خاص بلخ کے مرکز کے قریب بابہ قوہ کے علاقے پر وحشی دشمن نے شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں 4 شہری شہید ہوئے۔
اناللہ وانآ الیہ راجعون