فوجی وحشت،بچوں سمیت 3 شہید، 2 زخمی

کٹھ پتلی فوجو ں نے معمول کے مطابق غزنی اور میدان صوبوں میں نہتے عوام کو نشانہ بنایا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز شام کے وقت صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کے نظرخان کے علاقے میں کرائے کے قاتلوں اور بلیک و اٹر کے کارندوں نام نہاد افغان فوجوں نے خانہ بدوشوں […]

کٹھ پتلی فوجو ں نے معمول کے مطابق غزنی اور میدان صوبوں میں نہتے عوام کو نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز شام کے وقت صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کے نظرخان کے علاقے میں کرائے کے قاتلوں اور بلیک و اٹر کے کارندوں نام نہاد افغان فوجوں نے خانہ بدوشوں کے خیموں کو مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں 2 بچے شہید اور 2 افراد زخمی ہونے کے علاوہ انہیں مالی نقصان بھی پہنچا۔

دوسری جانبصوبہ میدان ضلع سیدآباد کے سالار کے علاقے میں واشنگٹن کے محافظوں نے عوام پر فائرنگ کی، جس میں اقبال نامی دکاندار شہید ہوا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون