فوجی وحشت جاری،چھ بچے شہید و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں نے معمول کے مطابق کاپیسا اور خوست صوبوں میں نہتے عوام کو نشانہ بنایا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز دوپہر کے وقت صوبہ کاپیسا ضلع نجراب کے افغانیہ درہ کے علاقے ولی خان خیل گاؤں کو کٹھ پتلی فوجوں نے مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان […]

کٹھ پتلی فوجوں نے معمول کے مطابق کاپیسا اور خوست صوبوں میں نہتے عوام کو نشانہ بنایا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز دوپہر کے وقت صوبہ کاپیسا ضلع نجراب کے افغانیہ درہ کے علاقے ولی خان خیل گاؤں کو کٹھ پتلی فوجوں نے مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان شہید جبکہ دو زخمی ہوئے۔
دوسری جانب جمعرات کے روز صوبہ خوست ضلع صبری کے سورئے پان کے علاقے میں کمانڈو نے دھماکہ خیز مواد کو چھوڑ رکھا تھا،جسے بچوں نے کھلونا سمجھ کراٹھایا، جو پھٹ گیا، جس سے دو بچے شہید جبکہ ایک زخمی ہوا۔
اناللہ وانآ الیہ راجعون