فوجی وحشت وبریت،خاتون، بچوں سمیت 5 شہید، 5 زخمی

  کٹھ پتلی فوجوں اور سی آئی اے کے کرائے کے قاتلوں نے بلخ، تگاب اور فاریاب صوبوں میں نہتے عوام اور مجاہد زخمی کیساتھ وحشناک سلوک کیا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ بلخ ضلع خاص بلخ کے وزیرآباد کے علاقے پر کٹھ پتلی انتظامیہ نے شدید بمباری کی،جس کے […]

 

کٹھ پتلی فوجوں اور سی آئی اے کے کرائے کے قاتلوں نے بلخ، تگاب اور فاریاب صوبوں میں نہتے عوام اور مجاہد زخمی کیساتھ وحشناک سلوک کیا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ بلخ ضلع خاص بلخ کے وزیرآباد کے علاقے پر کٹھ پتلی انتظامیہ نے شدید بمباری کی،جس کے نتیجے میں شاہ محمد نامی مقامی شخص کا مکان مہندم ہونے کے علاوہ شاہ محمد، ان کی بیوی، بیٹی اور بیٹا شہید جب کہ 3 افراد زخمی ہوئے۔

واضح رہےکہ مظاہرین نے لاشوں کو پہلے فوجی چھاؤنی اور بعد میں گورنر ہاؤس لے جانے کی کوشش کی، لیکن پولیس اہلکاروں نے رکاوٹیں کھڑی کی۔

دوسری جانب صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب کے تپہ احمدبیگ کے علاقے میں ایک قیدی مجاہد مولوی محمد افضل  دشمن کے سے دوبدو لڑائی میں زخمی اور دشمن کے قیدی بنے، لیکن بزدل دشمن اور بدنام زمانہ سی آئی اے کے کرائے کے قاتلوں نے علاج معالجہ کے بجائے ان پر تشدد کرتے ہوئے انہین نہایت درندگی سے شہید کردیا۔

اسی طرح صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے بوری کے علاقے کو رات کے وقت کٹھ پتلی فوجوں نے بھاری ہتھیاروں کا  نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 2 شہری زخمی ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون