قرہ باغ،فوجی گاڑی دھماکہ سے تباہ،2 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کی گاڑی پر صوبہ غزنی ضلع قرہ باغ میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-07 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ باران قلعہ کے علاقے میں فوجی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے 2 موقع پر ہلاک […]

کٹھ پتلی فوجوں کی گاڑی پر صوبہ غزنی ضلع قرہ باغ میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-07 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ باران قلعہ کے علاقے میں فوجی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے 2 موقع پر ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوئيں۔