قلات،مرکز پرحملہ، ٹینک تباہ،2ہلاک، اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر میں کٹھ پتلی فوجوں کو نشانہ بنایا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے کاکڑان کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں 2 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر میں کٹھ پتلی فوجوں کو نشانہ بنایا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے کاکڑان کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں 2 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اوران کے کلاشنکوف کو غنیمت کرلیا۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے 2 مجاہدین بھی زخمی ہوئيں۔

دوسری جانب منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے فوجی مرکز پر میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب بنے۔

دریں اثناء اومکی کے علاقے میں فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئيں۔