قندوز،جار ح وکٹھ پتلی فوجوں کا چھاپہ، دو ٹینک تباہ

جارح وکٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ قندوز میں امارت اسلامیہ کےمجاہدین پر چھاپہ مارا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ جارح وکٹھ پتلی فوجوں نے قندوز شہر کے لوئے کنم، دوارہی اور کیلچی کے علاقوں پر چھاپہ مارا، جنہیں مجاہدین کی […]

جارح وکٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ قندوز میں امارت اسلامیہ کےمجاہدین پر چھاپہ مارا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ جارح وکٹھ پتلی فوجوں نے قندوز شہر کے لوئے کنم، دوارہی اور کیلچی کے علاقوں پر چھاپہ مارا، جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت کا  سامنا ہوا، جو لڑائی میں بدل کر صبح پونے چار بجے تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں دو فوجی ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکا اور مجاہدین نے ایک امریکن ایم فور گن، ایک کوڈن وائرلیس سیٹ اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے آس پاس بے دریغ فائرنگ کے دوران 4 سویلین شہید ہوئے اور بعد میں کٹھ پتلی درندوں نے عوام کے گھروں کی دروازوں پر مقناطیسی بم چسپا دیے،جن سے عوام کو مزید نقصانات کا سامنا ہوا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون