قندوز، آرچی ضلعی مرکز پر حملہ، دو چوکیاں فتح

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز ضلع دشت آرچی کے مرکز اور دفاعی چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-21 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور آس پاس 14 دفاعی چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز ضلع دشت آرچی کے مرکز اور دفاعی چوکیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-21 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور آس پاس 14 دفاعی چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو تاحال جاری ہے، جس میں اب تک دو چوکیاں فتح ہونے کے علاوہ 4 جنگجو ہلاک ہوئيں، جن میں سے 2 لاشیں کی لاشیں تاحال میدان جنگ میں پڑے ہوئے ہیں۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ

واضح رہےکہ ایک روز قبل مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے چاردرہ ضلعی مرکز کا کنٹرول حاصل کرلیا تھا۔