قندوز، امام صاحب میں پیش قدمی جاری، کمانڈر سمیت 8 ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز ضلع امام صاحب کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز 2015-10-08 شام کے وقت مجاہدین نے بازار پر تین اطراف سے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے، جس کے نتیجے میں اب تک ناصر، ورتبوز […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز ضلع امام صاحب کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز 2015-10-08 شام کے وقت مجاہدین نے بازار پر تین اطراف سے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے، جس کے نتیجے میں اب تک ناصر، ورتبوز گاؤں سے دشمن کا صفایا کروایا گیااور ساتھ  ہی 4 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہونے کے علاوہ مجاہدین نے ایک کلاشنکوف بھی غنیمت کرلیا۔

تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ مجاہدین نے جوئے بیگم پل کے قریب فوجی ٹینک کو راکٹ کا نشانہ بناکر تباہ  کردیا، جس کے نتیجے میں کمانڈر شیرین سمیت 4 جنگجو ہلاک جبکہ کمانڈر ستار سمیت 5 زخمی ہوئيں۔

مجاہدین کی پیش قدمی جاری ہے۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ