قندوز

قندوز، عمری چوک کی وتزئین و آرائش کا کام مکمل

قندوز، عمری چوک کی وتزئین و آرائش کا کام مکمل

 

کابل( بی این اے ) قندوز میونسپلٹی نے شہر کے عمری چوک کی تزئین و آرائش اور مرمت کا کام مکمل کر لیا ہے۔

لوگوں نے شہر کی سطح پر اربن بیوٹیفکیشن پروگراموں کے نفاذ پر قندوز میونسپلٹی کے حکام کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ قندوز شہر کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے قندوز میونسپلٹی کے ذمہ داروں کو مزید محنت اور کوشش کرنی چاہیے۔

یہ منصوبہ قندوز میونسپلٹی کے ترقیاتی بجٹ سے 1.5 ملین افغانی کی لاگت سے مکمل ہوا جس میں لکڑی کے باڑ ، لائٹس کی تنصیب، کنکریٹ اور آرائشی نشستوں کے علاوہ فوارے کی تعمیر، آرائشی پھولوں اور گلدانوں اور کیاریوں کی تعمیر شامل ہے۔